تاریخ پاڑا چنار ایئرپورٹ: 80 کی دہائی میں قیام کے بعد بحالی کا سفر پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی کے مطابق 28 کروڑ روپے سے زائد کی لاگت سے ہوائی اڈے کی بحالی کا کام 90 فیصد مکمل ہو چکا ہے۔
پاکستان جعلی ویزوں میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ غلط طریقوں سے لوگ باہر جا کر ملک کی ساکھ متاثر کر رہے ہیں۔