سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے پر تنقید بھی کی جا رہی ہے اور تعریف بھی، یہ سوچے بغیر کہ فیصلے مقبول یا غیر مقبول نہیں، صرف آئین کے پابند ہوتے ہیں اور ہونے بھی چاہییں۔
یوسف رضا گیلانی
2012 میں یوسف رضا گیلانی، 2018 میں نواز شریف اور 2023 میں عمران خان کو عدالت نے نااہل قرار دیا ہے تاہم عمران خان اپنی سزا کے خلاف اپیل کر سکتے ہیں۔