2025 میں 95,000 سے زائد پاکستانی چینلوں نے 10,000 سبسکرائبرز کا سنگِ میل عبور کیا ہے جبکہ 13,000 سے زیادہ چینل ایسے تھے جن کے ناظرین کی تعداد 100,000 سبسکرائبرز سے تجاوز کر گئی۔
یوٹیوب
ویڈٰو شیئرنگ پلیٹ فارم کے مطابق یوٹیوب اور دیگر ویب سائٹس کے لیے ویڈیوز بنانے والوں کو پیشہ ور تسلیم نہ کیے جانے کے باعث یہ شعبہ ترقی نہیں کر پا رہا۔