1965 جنگ

تاریخ

1965 کی جنگ کی یادیں لاہور آرمی میوزیم میں زندہ

گیلری کے گائیڈ اکرام میتلہ نے بتایا کہ یہاں برکی سیکٹر میں میجر عزیز بھٹی کی کمانڈ پوسٹ کو دوبارہ تخلیق کیا گیا ہے تاکہ آنے والے دیکھ سکیں کہ ایک فوجی جنگ کے دوران کیا محسوس کرتا ہے اور کس طرح دشمن کا مقابلہ کرتا ہے۔