بلاگ چین میں خرگوش کے سال کی آمد اور نئے قمری سال سے جڑی روایات چین میں خرگوش کا سال منایا جا رہا ہے۔ اس سال پیدا ہونے والوں کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ لمبی عمریں پاتے ہیں۔