چوتھے روز کھیل کے اختتام تک پاکستان 437 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سات وکٹوں پر 316 رنز بنا سکا، محمد رضوان آخری امید کے طور پر کریز پر موجود ہیں۔
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ عہدے دار نے کہا کہ ’اگر شکیب الحسن کی دستیابی، فٹنس اور رسائی اجازت دیتی ہے تو سلیکشن پینل قومی ٹیم کے لیے ان کے بارے میں غور کرے گا۔‘