سینار کینسر ہسپتال کی سینیئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر ماہ جبیں مری کے مطابق پورے ہسپتال میں صرف چار ڈاکٹر اور پانچ نرسزخدمات انجام دے رہی ہیں جبکہ سالانہ آٹھ ہزار کے قریب کیسز رجسٹرڈ ہوتے ہیں۔
ویٹ گراس کیلوریز میں کم اور طاقتور وٹامنز اور معدنیات سے بھرپور ہوتی ہے۔