بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کی تحصیل اوتھل میں واقع گاﺅں دریگا کیواری میں چاروں جانب دھوپ سے جھلسی جھاڑ جھنکاڑ، پتوں سے محروم ٹنڈ منڈ درخت اور سینکڑوں ایکڑ پر لگی ارنڈی کی جلی ہوئی فصلیں آبی بحران کی داستان سناتی نظر آتی ہیں۔
آبی ذخائر
صوبوں کو ملنے والے فنڈز وفاقی حکومت اپنے حصے میں سے دیتی ہے یا یہ واقعتاً صوبوں ہی سے آتے ہیں اور ان کا آئینی حق ہیں؟