سوشل میڈیا پر مشہور 30 سالہ القعقاع ابن عنتر یمن کے جنوبی علاقے میں واقع ڈیم کے آتش فشانی دہانے کی کھڑی دیواروں پر چڑھنے کی کوشش کر رہے تھے۔
خواتین کوہ پیماؤں کی مہم جوئی کا آغاز سات ستمبر سے سکردو سے کیا جا رہا ہے۔ پانچ روزہ مہم جوئی میں دیوسائی ٹاپ، بری لا چوٹی بیس کیمپ اور سمٹ کی جائے گی۔