پاکستان کے شمالی علاقوں میں ستمبر میں برف باری کا آغاز ہوتا ہے اور بلند پہاڑی درے برف سے اٹ کر ایسی دیواریں بن جاتے ہیں، جنہیں سر نہیں کیا جا سکتا ہے۔
پہاڑ
نانگا پربت کے بیس کیمپ میں موجود پورٹرز کے مطابق کچھ عرصہ قبل نانگا پربت سے برفانی تودے کے ساتھ بہت سے کوہ پیماؤں کی لاشیں بھی نیچے آ گئیں اور ان کے نام وہاں کندہ کر دیے گئے۔