پاکستان اس عمر میں لوگ قبرستان نہیں جاسکتے، میں ہائیکنگ کرتا ہوں: 80 سالہ کوہ پیما محمد ایوب نے بتایا كہ انہوں نے 1962 سے ہائیكنگ كا آغاز كیا اور 62 سال بعد بھی وہ اسی جذبے سے پہاڑوں كا رُخ كرتے ہیں۔
ملٹی میڈیا مری کا ایسا ٹریک جہاں ’لوگ جانے سے کتراتے ہیں‘ اگر اس ٹریک کے پس منظر میں جائیں تو یہ پاکستان اور انڈیا کے قیام سے قبل کالونیل دور کے ایک دلچسپ سفر پر لے جاتا ہے۔