پاکستانی معاشرہ امتیازی کارکردگی دکھانے والوں کے ساتھ جو رویہ اپناتا ہے، وہ محض حسد یا تعصب نہیں بلکہ ایک گہری معاشرتی، تاریخی اور نفسیاتی ذہنیت کا مظہر ہے۔
عبدالستار ایدھی
ایک تو راسخ العقیدہ ہستیوں کے الفاظ نفاست سے اس قدر پاک ہوتے ہیں کہ قلم انہیں نقل کرنے کی تاب بھی نہیں لا پاتا۔