اقوام متحدہ کے مطابق سیلاب متاثرین کے لیے اپیل کی گئی رقم میں سے صرف 30 فیصد ملی جو اب خرچ ہو چکی ہے جس سے لاکھوں افراد بھوک کا شکار ہو سکتے ہیں۔
امدادی رقم
وزیر خزانہ شوکت ترین کے مطابق ملک کی پینتیس سے چالیس فیصد تک آبادی کی مخصوص اعانت نقد رقم کی صورت میں ہو گی۔