پیکج کے تحت جان سے جانے والے افراد کے لواحقین کو فی کس ایک کروڑ روپے معاوضہ دیا جائے گا، جبکہ متاثرہ دکانداروں کو فی یونٹ ایک کروڑ روپے تک کے بلاسود قرضے فراہم کیے جائیں گے، جن کا سود صوبائی حکومت ادا کرے گی۔
آگ
ریسکیو حکام کے مطابق 24 گھنٹے سے زائد کی کوششوں کے بعد کافی حد تک آگ پر قابو پا لیا گیا اور کولنگ کا عمل جاری ہے۔