جہاز کے سبھی آلات درست کام کر رہے تھے، تو پھر یہ رن وے پر اترنے کی بجائے 15 کلومیٹر دور پہاڑوں سے کیسے جا ٹکرایا؟
طیارہ حادثہ
انڈین پائلٹوں کی تنظیم نے کہا ہے کہ وہ حادثے کا شکار ہونے والے جہاز کے پائلٹ کی خودکشی سے متعلق غیر ذمہ دارانہ اور بےبنیاد اشاروں پر سخت پریشان ہے۔