فیڈریشن آف ویسٹرن انڈیا سنے ایمپلائز کا کہنا ہے کہ وہ فلمی صنعت کے اداروں کی ثالثی کے بعد اداکار رنویر سنگھ کے خلاف ’عدم تعاون کی ہدایت‘ واپس لے رہی ہے۔
کچھ گمنام فلموں کے نہ نیگیٹو بچے، نہ پرنٹ، نہ بیک اپ۔ صرف کچھ پوسٹر، چند پیلے اخباروں کے تراشے، اور ان لوگوں کی یادیں جنہوں نے کبھی یہ فلمیں دیکھی تھیں۔