بلدیہ عظمی کراچی نے 14 اپریل کو ایک قرداد کے ذریعے شہریوں سے میونسپل یوٹیلیٹی چارجز اینڈ ٹیکسز بجلی کے ماہانہ بلوں میں وصول کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
کے الیکٹرک
’دس پندرہ ہزارتنخواہ والے سے بل لیا جارہا ہے،واپڈا ملازمین کوبجلی مفت ہے۔ کیا مفت بجلی ختم کرنے کے لیے وزارت نے کوئی سفارش کی ہے؟ کتنے ارب کی مفت بجلی ملازمین کو فراہم کی جاتی ہے؟‘ چیئرمین کمیٹی کے سوال۔