سزائے موت

امریکہ نے نائن الیون کے ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد سے معاہدہ منسوخ کر دیا

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے نائن الیون کے ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد کے ساتھ ہونے والا معاہدہ اعلان کے دو دن بعد ہی منسوخ کر دیا۔ اس معاہدے کے تحت مبنیہ طور پر خالد شیخ محمد کو اعتراف جرم کے بدلے سزائے موت نہیں دی جانی تھی۔