پاکستان مغوی سرکاری افسر کی اہلیہ بھی ’لاپتہ‘ ہو گئیں: وکیل کا خدشہ نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی کے لاپتہ ڈپٹی ڈائریکٹر کی اہلیہ کے وکیل نےعدالت کو بتایا کہ خاتون خود بھی مبینہ طور پر ’غائب‘ ہو گئیں۔
پاکستان بازیابی کے لیے تین سال سے احتجاج: سکھر سے لاپتہ پریا کون ہیں؟ سکھر سے لاپتہ ہونے والی نو سالہ لڑکی پریا کماری کی بازیابی کے لیے تین سال سے احتجاج ہو رہا ہے۔