محکمہ تحفظ ماحولیات کی ٹیمیں لاہور کی سڑکوں پر گاڑیوں کی فٹنس چیک کر رہی ہیں تاکہ دھوئیں کے اخراج کو کنٹرول کیا جا سکے۔
فضائی آلودگی
لاہور اور کئی دیگر اضلاع میں گزشتہ ہفتے فضائی آلودگی کی سطح نے ریکارڈ توڑ دیے، جو عالمی ادارہ صحت کے فضائی معیار کے رہنما اصولوں سے سو گنا زیادہ تھی۔