رسینا شریف دین 2007 میں پاکستان آئیں اور کچھ عرصے کے بعد ان کے شوہر جاوید اقبال کا انتقال ہو گیا۔ انہیں ملنے والے ویزے کی معیاد ختم ہونے کے بعد ان پر اوورسٹے کی مد میں 18 لاکر روپے جرمانہ عائد ہو چکا ہے۔
جرمانہ
ایک پاکستانی نژاد جوڑا غلط پارکنگ کی پاداش میں امریکی جج فرینک کیپریو کی عدالت میں پیش ہوا جہاں انہوں نے جرمانے کی سزا سننے کے بعد جج کو تحفتاً چترالی ٹوپی پیش کی جبکہ اس موقعے پر پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کی اپیل بھی کی گئی۔