پاکستان بلوچستان میں دو کارروائیاں، 41 عسکریت پسند مار گئے: فوج پاکستان فوج نے بتایا کہ بلوچستان کے ضلع ہرنائی کی کارروائی میں 30 اور ضلع پنجگور میں 11 عسکریت پسند مارے گئے۔
پاکستان بلوچستان: ہرنائی میں فائرنگ سے چار کوئلہ کان کن قتل ہرنائی میں لیویز کنٹرول روم کے اہلکار اجمل نے بتایا کہ مسلح افراد نے کوئلے کی کانوں میں استعمال ہونے والی مشینری بھی جلا دی۔