ہلانی کے اصغر شاہ کے مطابق انہوں نے دو دہائیوں میں ایسے 200 نایاب پتھر جمع کیے ہیں جن پر قدرتی طور پر ’اللہ‘ اور ’محمدؐ‘ کے نقوش نمایاں ہیں۔
قیمتی پتھر
جب ابن بطوطہ شمالی سری لنکا پہنچے تو جافنا سلطنت کے حکمران نے ان کا استقبال ایسے موتیوں سے کیا، جو انہوں نے اپنی زندگی میں کبھی نہیں دیکھے تھے۔