آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے پاکستان کے ضلع چکوال میں سی سی ڈی فائرنگ میں جان سے جانے والی آسٹریلوی بچی کی موت کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
حکومت پنجاب نے شاہد لُنڈ کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر کر رکھی تھی اور وہ طویل عرصے سے پنجاب کے کچے کے علاقوں میں روپوش تھے۔