اپوزیشن رہنما اور سوشل میڈیا صارفین سوال اٹھا رہے ہیں کہ مودی، جنہوں نے ماضی میں سینیئر رہنماؤں کو 75 برس کی عمر میں سیاست سے ہٹا دیا تھا، اب خود بھی اسی اصول پر عمل کریں گے یا نہیں؟
آر ایس ایس
انتخابات میں مودی کو لگنے والے دھچکے سے خود ان کے گروپ میں موجود مخالفین کا حوصلہ بڑھا ہے اور اب انہوں نے اپنی سیاسی خواہشات کی تکمیل کے لیے کام شروع کر دیا ہے۔