ٹینس سرینا اور وینس ولیمز کی چار سال بعد ڈبلز میں واپسی، وائلڈ کارڈ مل گیا دونوں بہنوں کو ڈبلز کے لیے وائلڈ کارڈ دیا گیا ہے۔ انہوں نے آخری بار 2022 کے یو ایس اوپن میں ڈبلز ایک ساتھ کھیلا تھا۔
ٹینس یو ایس اوپن: جوکووچ 21 واں گرینڈ سلیم جیتنے سے ایک میچ دور عالمی نمبر ایک سربین ٹینس سٹار نے سیمی فائنل کے کانٹے دار مقابلے میں اپنے جرمن حریف کو ہرا کر یو ایس اوپن کے فائنل میں جگہ بنا لی۔