ملٹی میڈیا بھارتی شہر حیدرآباد میں ہاتھی پر یوم عاشور کا جلوس تاریخی اہمیت کے حامل اس جلوس کا آغاز 400 برس قبل قطب شاہی دور میں ہوا تھا۔
پاکستان بہاولنگر میں دس محرم کے جلوس میں دھماکہ، تین افراد ہلاک شیعہ رہنما خاور شفقت کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب عاشورہ کے موقع پر ماتمی جلوس مہاجر کالونی کے گنجان محلے سے گزر رہا تھا۔