سعودی عرب میں منگل کی رات خاص اہمیت رکھتی تھی۔ رات 10 بجے ملک کے مقامی ’چینل ون‘ پر ایک گھنٹے کا ریکارڈ شدہ خصوصی پروگرام نشر ہوتا جس کی عربی کمنٹری عظیم براڈکاسٹر ابراہیم الراشد کرتے تھے۔
ریسلنگ
جان سینا نے 2020 میں ٹمپا، فلوریڈا میں اٹارنی کے دفتر میں شی شریعت زادہ سے شادی کی۔