پولیس کے مطابق ہر واردات کے بعد ملزمہ ہوٹل یا کسی کے گھر کے بجائے عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے باہر کچھ روز گزارتیں اور پھر کسی اور گھر جا کر ملازمت شروع کر دیتیں۔
چوری کی واردات
کوئی واردات ہو یا موبائل فون چھن جائے اور کال کی سہولت موجود نہ ہو تو اس وقت یہ بٹن دبا کے ون فائیو سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ حکومتی فنڈز کے کروڑوں روپے خرچ ہونے کے باوجود بیشتر شہری اس سہولت سے آگاہ نہیں ہیں۔