درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ اسلام آباد میں متعدد شیشہ کیفے قائم ہو چکے ہیں جہاں رات گئے تک پارٹیاں جاری رہتی ہیں، جبکہ بعض شیشہ کیفے این او سی کے بغیر بھی کام کر رہے ہیں۔
برطانیہ میں آلودہ خون استعمال کیے جانے سےمتعلق سکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہےکہ لارڈ میئر ٹریلورکالج میں 1970 اور1980 کی دہائی میں بچوں کو ’تحقیق کے لیے بطور اشیا‘ استعمال کرتےہوئےان کے ہیپٹاٹائٹس اورایڈز کا شکار ہونے کا خطرہ نظراندازکیا گیا۔