ڈاکٹر نبیلہ نے بتایا ان کے میڈیکل کالج میں جو کانوکیشن ہوا اس میں 2017 سے لے کر 2021 تک کے پانچ بیچز شامل تھے، جن میں سب سے زیادہ گولڈ میڈلز انہوں نے حاصل کیے ہیں۔
میڈیکل کالج
نجی میڈیکل کالجوں کی انتظامیہ کم نمبر لینے والے بہت سے طلبہ سے ’ڈونیشن‘ کے نام پر بھاری رقوم مانگتی ہیں جو 15 لاکھ سے لے کر 40 لاکھ روپے ہو سکتی ہے۔