محسن نقوی نے خود کو ’اسلام آباد صوبے‘ کا سب سے بڑا حامی قرار دیتے ہوئے کہا کہ وفاقی دارالحکومت کو این ایف سی ایوارڈ میں حصہ ملنا چاہیے۔
ہم نے جمہوریت، آمریت، مخلوط حکومتیں اور مختلف معاشی تجربات سب کچھ جزوی طور پر آزما لیا، مگر کبھی ان کی اصل روح کو قبول نہ کیا۔