بورے والا کے ایک ٹانگ سے معذور محمد ندیم کی خواہش ہے کہ وہ 2026 ایشین پیرا گیمز میں چھ فٹ کی جمپ لگا کر ریکارڈ توڑیں۔
ایتھلیٹکس
پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں جیولین تھرو کے عالمی مقابلے میں پاکستان کے لیے پہلا چاندی کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کی ہے۔