امریکی صدر اپنے مقدمے کو نہ صرف اپنے ناقدین کو مرعوب کرنے کا ایک موقع سمجھتے ہیں بلکہ وہ برطانیہ کے ساتھ دیگر معاملات میں سرکاری نشریاتی ادارے بی بی سی کو دباؤ کے حربے کے طور پر بھی استعمال کرنا چاہتے ہیں۔
بی بی سی
امریکی صدر کے وکیل نے بی بی سی سے کہا ہے کہ وہ ’جھوٹے، ہتک آمیز، تحقیر آمیز اور اشتعال انگیز بیانات‘ واپس لے اور معافی مانگے یا ایک ارب ڈالر ہرجانے کے لیے قانونی کارروائی کا سامنا کرے۔