پہلی بار ایسا مشاہدے میں آیا کہ پارٹی قیادت یا کسی بھی رہنما کے آنے یا جانے پر کسی نے کوئی نعرہ تک نہیں لگایا۔
فردوس عاشق اعوان
فردوس عاشق اعوان نے گذشتہ روز سیالکوٹ میں پیش آنے والے واقعے کے حوالے سے کہا ہے کہ جو گرمی برداشت نہیں کر سکتے انہیں عوام سے جڑے منصوبوں میں نہیں آنا چاہیے۔