بیٹی کے اغوا کے جرم میں نیدرلینڈز کی عدالت سے سزا یافتہ شخص ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے بچی کے ساتھ انڈیا میں مقیم ہیں۔
ایس ایس پی حیدر آباد کے مطابق جائیداد کے تنازعے پر ملزمان نے ایک خاتون اور ان کی بیٹی کو کمرے میں بند کر کے دروازے کی جگہ دیوار کھڑی کر دی۔