متاثر ہونے والے ممالک میں ملائیشیا، انڈونیشیا، تھائی لینڈ ارو انڈیا شامل ہیں، جہاں 40 لاکھ سے زیادہ لوگ بے گھر ہوئے جبکہ اموات میں اضافہ ہو رہا ہے۔
سمندری طوفان
کمپنی کا کہنا ہے کہ اس کی ہوا چکیاں انتہائی شدت کے کیٹیگری 5 طوفان کے دوران بھی بجلی پیدا کر سکتی ہیں۔