گیم ڈیویلپمنٹ، مقابلوں اور تربیتی ورکشاپس کے ذریعے ایک مؤثر گیمنگ ایکو سسٹم کو فروغ دیا جائے گا جو خیبر پختونخوا کی ڈیجٹل اکانومی کی نمو میں اہم کردار ادا کرے گا۔
گیمنگ انڈسٹری
پیلٹ فارم نے اعلان کیا ہے کہ اس نے فیس بک کے ایک سابق ایگیزکیٹو کی خدامات حاصل کر لی ہیں جو اس کی سروسز میں ویڈیو گیمنگ کا اضافہ کرنے میں مددگار ہوں گے۔