سردار آتما سنگھ رئیسِ راولپنڈی عقیدتاً نامداری سکھ تھے۔ نامداری، سکھوں کے دسویں گرو گوبند سنگھ جی کو گرو تو تسلیم کرتے ہیں لیکن آخری نہیں۔ ان کے نزدیک گرو بننے کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔
قوالیاں
ثائینہ بشیر نصرت فتح علی خان کی زندگی پر بننے والی دستاویزی فلم کی پروڈیوسر ہیں جسے بنانے کے لیے انہوں نے 500 گھنٹوں کی فوٹیجز حاصل کی ہے۔