نقطۂ نظر

جب پولیس جج بننے لگے

یہ مان لیا کہ ہمارا نظام انصاف سست ہے۔ یہ بھی مان لیا کہ کئی خطرناک ملزم ضمانت پر رہا ہو کر دوبارہ جرائم کرتے ہیں۔ لیکن کیا اس کا علاج یہ ہے کہ پولیس ہی تفتیش بھی کرے، استغاثہ بھی بنے، جج بھی ہو اور جلاد بھی؟

برطانوی فوج پر افغانوں کے ماورائے عدالت قتل کے الزامات کی تحقیقات شروع

سینیئر جج چارلس ہیڈن کیف کی سربراہی میں ہونے والی تحقیقات میں اس بات کا جائزہ لیا جائے گا کہ کیا 2010 سے 2013 کے دوران برطانوی فوجی اہلکاروں نے افغانستان میں ’جان بوجھ کر حراستی کارروائیوں‘ کے دوران ماورائے عدالت قتل کیے۔