وزیرخزانہ کے بقول آنے والے مہینوں میں حکومت نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں آئیسکو، فیسکو اور گیپکو کی نجکاری کا بھی منصوبہ بنایا ہے۔
محکمہ تعلیم سندھ کے اعدادوشمار کے مطابق صوبے میں تقریباً 40 ہزار سرکاری سکول موجود ہیں۔ ان میں سے اب تک 380 سکول مختلف اداروں کے حوالے کیے جا چکے ہیں جبکہ 100 سے زائد ایڈاپٹر اس پروگرام کا حصہ ہیں۔