بلاگ ماس ٹرانزٹ: اسلام آباد، نئی دہلی اور ڈھاکہ، کون کہاں کھڑا ہے؟ اسلام آباد شاید دنیا کا واحد دارالحکومت ہے جہاں پبلک ٹرانسپورٹ کا کوئی مربوط نظام نہیں۔
دفتر ’پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کرنا ہے تو مرد ساتھ لائیں‘ گلگت میں خواتین کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ کی کوئی سہولت موجود نہیں جس کی وجہ سے انہیں سوزوکی گاڑیوں میں مردوں کے درمیان پھنس پھنسا کر سفر کرنا پڑتا ہے۔