زاویہ ڈاکٹر سید کلیم امام مصر سے پاکستان: ’غیرت‘ کے نام پر قتل کی ایک ہی کہانی غیرت کے نام پر قتل کسی بھی مذہب میں جائز نہیں مگر یہ رواج بگڑی ہوئی ثقافتی اقدار اور قبائلی نظاموں کی آڑ میں اب بھی زندہ ہے۔
یورپ اٹلی: 18 سالہ بیٹی قتل کرنے والے پاکستانی والدین کی عمر قید برقرار عدالت نے ثمن عباس کے والد شبیر عباس اور والدہ نازیہ شاہین دونوں کی عمر قید کی سزا کو برقرار رکھا۔ اس کے ساتھ ساتھ دو کزنز، جنہیں نچلی عدالت نے بری کر دیا تھا، کو بھی عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔