ایشیا عراقی شاپنگ مال میں آتشزدگی سے 60 اموات، وجہ معلوم نہ ہوسکی حکام کے مطابق زیادہ تر لوگ باتھ رومز میں دم گھٹنے سے مارے گئے۔ ان میں سے 14 جلی ہوئے لاشیں ہیں۔
پاکستان کراچی، سٹاک ایکسچینج کی عمارت میں لگی آگ پر قابو پا لیا: فائر بریگیڈ کراچی میں فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ پیر کو پاکستان سٹاک ایکسچینج کی عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا۔