عجیب اتفاق ہے کہ خلیل الرحمٰن قمر کی تحریریں کبھی خواتین کے کردار کو آسمان کی بلندی پر پہنچا دیتی ہیں تو کبھی انہیں زمین بوس کردیتی ہیں۔ بس یہ سمجھیں کہ درمیان کی کوئی راہ نہیں ہوتی۔
ہمایوں سعید
اس عید پر ریلیز ہونے والی دونوں اہم فلموں نے عوام کو سینیما گھروں کی جانب کھینچا، اور پہلے ہی ہفتے میں کروڑوں کا بزنس دے کر یہ بتادیا کہ ابھی پاکستانی فلمی صنعت سےمایوس ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔