پولیس نے مدرسے سے لاٹھیاں اور زنجیریں بھی برآمد کر لی ہیں، جبکہ اسسٹنٹ کمشنر خوازہ خیلہ نے مدرسہ کو سرکاری طور پر سیل کر دیا ہے۔
بچوں پر تشدد
انگلینڈ کے ایک ہسپتال کی نرس کو سات نوزائیدہ بچوں کو قتل اور چھ دوسرے بچوں کو جان سے مارنے کی کوشش کرنے کا مرتکب پایا گیا ہے۔