منصور علی بیگ کہتے ہیں کہ آج کل بہت آسانی آئی ہے۔ سب کچھ آن لائن دستیاب ہے اور اسی کی مدد سے منٹوں میں مضمون لکھ لیا جاتا ہے۔
اب لوگ سمجھدار بھی ہوچکے ہیں اور مصروف بھی ہیں۔ ان کے خیال میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی فضول کارکردگی سے بہتر ہے کہ ٹی وی پر غیر ملکی لیگز دیکھ لی جائیں۔