خیبر پختونخوا سول سرونٹس (ریسٹرکشن آن میرج ود فارن نیشنل) رولز 2026 منظوری کے فوراً بعد نافذ العمل ہیں۔
ان ترامیم سے قبل سرکاری اشتہارات اور عوامی مفاد کے پیغامات جیسے ٹینڈرز، بھرتیوں کے اشتہارات، پبلک نوٹس وغیرہ صرف اخبارات اور ٹیلی ویژن تک محدود تھے۔