رواں سال پاکستانی ڈراموں میں زیادہ تر وہ کہانیاں بیان کی گئیں، جو ہمارے ارد گرد گھوم رہی ہوتی ہیں بلکہ یہ بھی کہا جاسکتا ہے کہ ہم نے ان کا کسی نہ کسی حوالے سے کوئی تذکرہ سنا ہوتا ہے یا پھر ان کا سامنا بھی ہوچکا ہو۔
ڈراما انڈسٹری
اداکارہ ثمینہ احمد کہتی ہیں کہ ’رمضان بھر میں شان سحور اور افظار سپیشل پروگرام ترتیب دیے جاتے ہیں، جن میں صرف رمضان کی فضیلت اور افادیت بیان کی جاتی ہے وہاں یہ کامیڈی تھیم پر بنے خصوصی ڈرامے بھی مثبت کردار رکھتے ہیں۔‘