صوبہ پنجاب کے علاقے کوٹ جعفر کے رہائشیوں کو سیلاب کے بعد جانوروں کے لیے چارے کی کمیابی کا سامنا ہے کیونکہ جو چارہ انہوں نے کاشت کیا تھا وہ سب سیلاب کی نذر ہو چکا ہے۔
مویشی
’اگر ایک گائے یا بھینس کا ایک تھن خراب ہوجائے تو اس کی چوتھائی قیمت کم ہوجاتی ہے۔ اور اگر دو تھن خراب ہوجائیں تو آدھی قیمت کم ہوجاتی ہے اور اگر تین تھن خراب ہوجائیں تو مارکیٹ میں کوئی قیمت نہیں ملتی۔‘